رہے میرا تجھ پر ہی ایمان آقاﷺ
رہے میرا تجھ پر ہی ایمان آقاﷺ
میں پڑھتی ہوں دن رات قرآن آقاﷺ
میں دنیا کے جھنجھٹ میں الجھی ہوئی ہوں"مری مشکلیں بھی ہوں آسان آقا"ﷺ
یہ صلے علی کے وضیفے کے بدلےکھلے ہونٹوں پر میرے مسکان آقاﷺ
بتا دے مجھے تیرے در کے علاوکہاں فیض پاتے ہیں سلطان آقاﷺ
درودوں کی کثرت رہے گی لبوں پرگزاروں جو طیبہ میں رمضان آقاﷺ
ناموسِ رسالت کی خاطر ہمیشہہے حاضر ، یہ حاضر مری جان آقاﷺ
اگر خاکِ بطحا کا تحفہ عطا ہو
ہو وشمہ نمانی پہ احسان آقاﷺ
POET; وشمہ خان وشمہ
No comments:
Post a Comment