چھترول !!!
گرما گرم ھر طرف کا ماحول ھے
کسی کے یہان چاندی تو کہیں کشکول ھے
یہ برے دن بھی گزر جایئن گے اک دن
جس طرح سیاست کی ہو رھی چھترول ھے
No comments:
Post a Comment